
Real NEWS
February 2, 2025 at 05:10 PM
راولپنڈی
جاتلی کے نواحی گاؤں ڈھوک شاہ چن چراغ سید 09 سالہ بچے سے بدفعلی کا واقعہ ،
09 سالہ عاصم علی کے ساتھ ذیشان نامی نوجوان نے بدفعلی کی ،
بچے کو میڈیکل معائنہ کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دولتالہ منتقل کیا گیا ہے ،
ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں
😢
❤️
3