Real NEWS
February 3, 2025 at 03:57 AM
راولپنڈی
ائیرپورٹ روڈ پر المناک ٹریفک حادثہ ،
16سالہ نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،
حادثہ موٹر سائیکل سوار کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ،
نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122 نے بے نظیر ہسپتال منتقل کیا ،
ہیڈ انجری شدید ہونے کی وجہ سے ڈی ایچ کیو شفٹ کیا گیا ،لیکن جانبر نہ ہو سکا ،
جاں بحق نوجوان کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ہے
❤️
1