
Real NEWS
February 5, 2025 at 06:39 AM
راولپنڈی
پشاور روڈ لین نمبر 06 پی آئی اے کالونی 02 قبضہ گروپوں میں تصادم ،
تصادم کے نتیجے میں 03 افراد زخمی ،
زخمیوں کی شناخت عقیل،اسلم خان اور طاہر کے نام سے ہوئی ہے ،
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،
تصادم پلاٹ کے تنازعے پر ہوا ہے ،
😢
1