Real NEWS
February 6, 2025 at 09:10 AM
اسلام آباد
ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ کے مقام پر ٹریفک حادثہ,
تین گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ایک گاڑی مکمل تباہ،
دو افراد معمولی زخمی ہوگئے امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،
سری نگر ہائی وے سےایکسپریس کی جانب اترنے والی گاڑیوں کا رش لگ گیا،