Real NEWS
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 6, 2025 at 11:23 AM
                               
                            
                        
                            اسلام آباد 
پی ٹی آئی کا 8 فروری کو احتجاج کا معاملہ 
پی ٹی آئی نے احتجاج کو حتمی شکل دے دی 
8 فروری کو پی ٹی آئی اسلام آباد میں کوئی احتجاج نہیں کرے گی، ذرائع 
اسلام آباد کی قیادت اور کارکنان صوبائ جلسہ میں شرکت کرے گی ۔پی ٹی آئی زرائع  
تمام قافلوں کے پہنچنے کے بعد خیبر پختوبخواہ کو باہر کے لوگون کے لیے بند کیا جایے گا ۔ زرائع 
پنجاب کے ورکرز اور قیادت لاہور جلسہ میں شرکت کرے گی۔  زرائع 
جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع اپنے اپنے حلقوں میں احتجاج کرے گے ۔ زرائع 
سندھ کی قیادت کراچی سمیت اپنے حلقوں میں احتجاج کرے گے ۔پی ٹی آئی زرائع
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                    
                                        2