Real NEWS
February 7, 2025 at 05:55 AM
پاکستان تحریک انصاف
تحریک انصاف میں بانی چیئرمین کے فوکل پرسن برائے قانونی امور کا معاملہ
بانی چئیرمین پی ٹی آئی کے فوکل پرسن برائے قانونی امور انتظار پنجھوتا کو آئی ایل ایف کا چیف آرگنائزر تعینات کر دیا گیا،
بانی چیرمین کی ہدایت پر انتظار پنجھوتا کو چیف آرگنائزر لگایا گیا ہے،
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نوٹفکیشن جاری کردیا،