
Real NEWS
February 10, 2025 at 07:45 AM
اسلام آباد
بریکنگ نیوز
ریڈ زون داخلے کیلئے سرینا چوک میں پولیس اور وکلا کا تصادم ،
وکلا کی جانب سے زبردستی ریڈ زون میں داخلے کی کوشش،
وکلا اور پولیس کے درمیان ہاتھاپائی دھکم پیل ،
ڈی آئی جی سیکورٹی نے نفری کے ہمراہ وکلا کو پیچھے دھکیل دیا،
👍
😮
2