Real NEWS
February 10, 2025 at 08:30 AM
اسلام آباد
میٹرو بس سروس جزوی بند کردی گئی۔
میٹرو بس سروس فیض احمد فیض اسٹیشن سے سیکرٹریٹ تک بند کردی گئی
راولپنڈی کے صدر اسٹیشن سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک بس سروس بحال رہے گی، انتظامیہ
اسلام آباد میں میٹرو بس وکلاء کے باعث بند رکھی گئی ہے، انتظامیہ