Real NEWS
February 10, 2025 at 07:55 PM
تھانہ مورگاہ کے علاقے میں خوفناک حادثہ
نشے میں دھت امیر زادی نے کئی افراد کو کچل دیا متعدد گاڑیاں تباہ
آئس اور شراب کے نشے میں دھت امیر زادی کی گاڑی کی ٹکر راہ گیر اور غریب ریڑھی بان بھی شدید زخمیوں میں شامل
امیر زادی کو چند لمحوں میں معروف رئیل اسٹیٹ گروپ الرحیم آرکیڈ کے نوجوان موقعے سے لیکر فرار ہو گئے۔عینی شاہدین
حادثے کی اطلاع پر مورگاہ پولیس موقع پر پہنچ گئی مفرور لڑکی کے زیر استعمال گاڑی قبضے میں لے لی
نشے میں دھت تیز رفتار ڈرائیور مہوش قریشی نے روڈ سے ہٹ کر کھڑے شہریوں کو ہٹ کیا۔عینی شاہدین
لڑکی گاڑی سے باہر آئی شناختی کارڈ نکال کر پھینکا اور پیچھے سے آنے والی گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہو گئی۔عینی شاہدین
پولیس واقع میں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر رہی ہے۔عینی شاہدین