
Real NEWS
February 12, 2025 at 04:40 AM
اسلام آباد
موسم کی صورتحال/محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ۔
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہے گا ۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
گلگت بلتستان اور کشمیر چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کا امکان۔
😂
1