
Real NEWS
February 13, 2025 at 05:49 AM
راولپنڈی
سی آئی اے پولیس اور بنی پولیس کی کامیاب کارروائی ،
آن لائن پتنگ سپلائر گرفتار ،
700سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد ،
ملزم کی شناخت نبیل کے نام سے ہوئی ہے ،
ملزم سوشل میڈیا ایپلی کیشن کے ذریعے اندرون شہر پتنگ سپلائی کرتا تھا ،ڈی ایس پی وارث خان ملک رفاقت حسین
پتنگ بازی خونی کھیل ہے،
پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ،ڈی ایس پی وارث خان ملک رفاقت حسین
👍
😮
4