
Real NEWS
February 15, 2025 at 06:41 AM
راولپنڈی
پولیس کا آن لائن پتنگ سپلائر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ،
سی آئی اے اور تھانہ سٹی کی مشترکہ کارروائی ،پتنگ سپلائر گرفتار ،
10 ہزار سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد ،
ملزمان کی شناخت جہانزیب خان اور زاکر خان کے نام سے ہوئی ہے ،
ملزمان بس کے ذریعے پنجاب کے مختلف علاقوں میں آن لائن پتنگ سپلائی کرتے تھے ،
ملزمان نے آن لائن پتنگ سپلائی کے لیے پیج بنا رکھا تھا ،
پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کی آڑ میں شہریوں کی جانوں سے کھیلنے نہیں دیں گے ،ڈی ایس پی سٹی سرکل اظہر حسن شاہ
پتنگ بازوں ،پتنگ فروشوں اور سپلائرز کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری رہیں گی ،ڈی ایس پی سٹی سرکل اظہر حسن شاہ