Real NEWS
February 15, 2025 at 08:45 AM
راولپنڈی
بریکنگ نیوز
اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 05 پر پی ٹی آئی رہنماؤں میں ہاتھا پائی ،
رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین اور فواد چوہدری آپس میں لڑ پڑے ،
فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپڑ دے مارا،
شعیب شاہین تھپڑ لگنے کے باعث زمین پر گر گے،
زمین پر گرنے کے باعث شعیب شاہین کے بازو پر چوٹ آگئی ،
تلخ کلامی سے نوبت ہاتھا پائی تک جاپہنچی ،
شعیب شاہین کو تھپڑ مارنے بعد فواد چوہدری اڈیالہ جیل کے اندر چلے گئے
😂
😢
2