
Real NEWS
February 19, 2025 at 10:55 PM
راولپنڈی
بریکنگ نیوز ،
موسم سرما کی جاتے جاتے بڑی انگڑائی ،
گزشتہ 01 گھنٹے سے مسلسل موسلا دھار بارش جاری ،
بارش کے باعث 03 ماہ سے پیاسے کھیت کھلیان کھل آٹھے،
بارش برسنے پر راولپنڈی کی عوام خوشی سے نہال ،
بچے بڑے رات کے اس پہر بارش سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ،
❤️
👍
18