PTI Karachi Official Updates
PTI Karachi Official Updates
February 12, 2025 at 10:51 AM
کراچی پی ٹی آئی جنرل سیکریٹری ارسلان خالد کا کراچی کی موجودہ صورت حال جنمیں کراچی کے امن و امان کی بگڑتی صورت پر ویڈیو بیان جاری کراچی میں اس وقت روز حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں ارسلان خالد کراچی میں روز وارداتیں ، بچوں کے اغواء ، معمول بن گیا یے ارسلان خالد ہیوی ٹریفک حادثات میں ہماری مائیں بہنیں بچے بزرگوں کو کچل رہے ہیں ارسلان خالد پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت اور تمام ادارے اس کے ذمہ دار ہیں ارسلان خالد کراچی کا نقصان پیپلز پارٹی اور ہمارے اداروں کی ناکامی کی وجہ سے ہورہا ہے ارسلان خالد ہمارے پاس اس وقت گڈ ایڈمنسٹریشن نہیں ہے ارسلان خالد کراچی والوں نےاپنا مینڈیٹ دیا 20 نیشنل اسمبلی کی سیٹیں پاکستان تحریک انصاف کو ملیں ارسلان خالد 8 فروری 2024 کو مینڈیٹ چوری کیا گیا ارسلان خالد آج جس قسم کے حالات کراچی کے ہیں اس کے ذمہ دار وہ مینڈیٹ چوری کروانے والے ہیں ارسلان خالد پولیس اپنا کام نہیں کر رہی اپنی ڈیوٹی سر انجام نہیں دے رہی ارسلان خالد ٹریفک پولیس بھی بری طرح ناکام یے ارسلان خالد میں ایک مہاجر گھرانے سے ہوں پھر وہی خونی سیاست شروع کی جارہی یے ارسلان خالد کراچی لسانیت کو مسترد کرتا یے ارسلان خالد آپ سب لوگ کراچی کو معاف کریں ماضی میں بہت خون بہہ گیا یے ارسلان خالد ہیوی لوڈ، ہیوی ٹریفک جو ایسوسییشنز ہیں وہ اس کے اوپر ناکام ہیں اور ذمہ دار ہیں ارسلان خالد جنہوں نے ایکسیڈنٹ کیئے ان پہ قانونی کاروائی ہونا چاہیئے ارسلان خالد سوشل میڈیا پر ایک عجیب لاسانی رنگ دیا جا رہا ہے ارسلان خالد ان لوگوں کے ہاتھوں کراچی دیا جارہا ہے جن کے ہاتھوں کراچی ماضی میں اندھیرے کا شکار تھا ارسلان خالد کراچی کو لسانی معاملات کی طرف نہ دھکیلا جائے جو ذمہ دار ہیں ان کو کڑی سے کڑی سزا ہونی چاہیے ارسلان خالد قانون کے مطابق معاشرے ایسے ہی اگے بڑھتے ہیں ارسلان خالد اس وقت جس طریقے کی سیاست کی جا رہی ہے پاکستان تحریک انصاف اس کی مذمت کرتی ہے ارسلان خالد خدارا کراچی پہ اپ سب رحم کریں اور کراچی کو سب مل کے ایک بہتر کراچی بنانے کی کوشش کریں ارسلان خالد ان شاءاللہ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان پاکستان کو47 کے اندھیرے سے نکالیں گے ارسلان خالد جاری کردہ *فوزیہ صدیقی* *سیکریٹری اطلاعات* *پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن*

Comments