PTI Karachi Official Updates
PTI Karachi Official Updates
February 13, 2025 at 07:42 PM
کراچی پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر راجہ اظہر کا شب برات کی رات سخی حسن قبرستان کے دورہ پر میئر مرتضی وہاب پر کڑی تنقید آج بڑی رات ہے عبادت کی رات یے لیکن قبرستان ہمیشہ کی طرح اندھیرے میں راجہ اظہر مرتضی وہاب آپ کو معلوم نہیں تھا کہ شب برات آنے والی ہے راجہ اظہر لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پر آئیں گے مائیں، بہنیں ،بزرگ آئیں گے راجہ اظہر مرتضی وہاب آپ کی ٹاون انتظامیہ کہاں ہے ؟ راجہ اظہر پورے سخی حسن قبرستان میں اندھیرا ہوا پڑا ہے لائٹوں کا انتظام کریں راجہ اظہر انسانیت کے لیئے کام کریں لوگوں کو تنگ نا کریں ساری سڑکیں کھود کر رکھ دیں ہیں راجہ اظہر آج کی رات عبادت کی ہے کوئی پولیٹیکل بیان بازی کی نہیں لیکن خدارا سمجھیں راجہ اظہر جو ادارے کام نہیں کرتے ہم آواز اٹھائیں گے راجہ اظہر آج شب برات میں مرتضی وہاب آپ کی اور آپ کے ٹاونز کی پول کھل گئی یے راجہ اظہر قبرستان کے فنڈز بھی جیبوں میں چلے گئے خدا کا خوف کرو مرتضی وہاب : راجہ اظہر یہاں قبر سے قبر جڑی ہے نظر نہیں ارہا ہے قبروں کی بے حرمتی ہوتی یے راجہ اظہر ثابت ہوا کہ مرتضی وہاب اور ٹاون انتظامیہ نے سخی حسن قبرستان کے اندر کام نہیں کیا راجہ اظہر شرم انی چاہیئے یے آپ کے پاس اختیارات موجود ہیں لیکن عوام کو تکلیف دینا ہے راجہ اظہر شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے مرتضی وہاب راجہ اظہر انتظامیہ کو بھیجو اور فورا یہاں سخی حسن پر انتظامات کرواو لائٹس کے راجہ اظہر جاری کردہ *فوزیہ صدیقی* *سیکریٹری اطلاعات* *پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن*

Comments