PTI Karachi Official Updates
PTI Karachi Official Updates
February 13, 2025 at 08:29 PM
*پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی نیوز اپڈیٹ* *مورخہ 13 فروری 2025 بروز جمعرات* *شبِ برات استقبالیہ و سبیل کیمپ* ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی اور چنیسر ٹاؤن کی طرف سے شبِِ برات کے بابرکت موقع پر شاہراہ قائدین (سوسائیٹی قبرستان) کے مین گیٹ کے پاس استقبالیہ و سبیل کیمپ کا انتظام کیا گیا. کیمپ پر انے والے ساحلین میں پھولوں کی پتیوں کے پیکٹ اور پینے کے پانی کی بوتلیں تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں جن میں کراچی ریجن کے صدر راجہ اظہر، سندھ کے سینئر نائب صدر جمال صدیقی، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر امجد جاہ، عمران مغل، حامد نواز خان، احمد سہیل، ثاقب راجپوت، سید محسن راضی، نعمان اقبال، چنیسر ٹاؤن کے صدر حنیف سواتی، جنرل سکریٹری منصور خٹک، انفارمیشن سیکرٹری رمیز رضا، جناح ٹاؤن کے صدر ندیم جیلانی، راؤ راشد، شعیب خان، ٹاؤنز و یونین کونسلز ممبرز، ورکرز، کارکنان اور دیگر سپورٹرز نے کیمپ پر بھرپور شرکت کی۔ *یاسر خالد* *انفارمیشن سکریٹری* *ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی*

Comments