
PTI Karachi Official Updates
February 15, 2025 at 06:43 PM
کراچی
عزیز آباد بلاک 2 میں الفلاح مسجد کے سامنے گیس کمپریسر دھماکہ ۔۔
این اے 248 فارم 45 کے حقیقی ایم این اے اور جنرل سیکرٹری پی ٹی ائی کراچی ارسلان خالد نے متاثرہ مقام کا دورہ کیا
متاثرین سے ملاقات کی اور یقین دہانی کرائی کہ اس مشکل وقت میں پاکستان تحریک انصاف اُن کے ساتھ کھڑی ہے موقع پر موجود لوگوں کھانے پینے کا بندوبست کرا
اداروں کو تمام تر کاروائی تیز کرنے کا مطالبہ کرا
اس موقع پر گلبرگ ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری اریب صدیقی اور دیگر کابینہ ممبران ، عتیق الرحمن ، حسام معین الدین ، منظور سولنگی اور یو سی کے ساتھی بھی ہمراہ موجود تھے