
PTI Karachi Official Updates
February 16, 2025 at 02:17 PM
15 بھٹائی چیمپیئن ڈرافی آرگنائز بائی خان ٹائیگر کورنگی ٹاؤن صدر لقمان خان، سینیئر نائب صدر نوید نیازی کے زیر اہتمام
پاکستان تحریک انصاف ڈپٹی جنرل سیکٹری سندھ ایم پی اے ساجد حسین میر صاحب ، کراچی ریجن کے صدر راجہ اظہر صاحب کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔
آرگنائزنگ کمیٹی خان ٹائیگر کی جانب سے استقبال کیا گیا....