PTI Karachi Official Updates
February 18, 2025 at 06:32 PM
*پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن اپڈیٹ*
*18 فروری 2025*
*پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے صدر راجہ اظہر جنرل سیکرٹری ارسلان خالد* کی ضلع *ملیر کے صدر راشد نواز عباسی، جنرل سیکرٹری خالد محمود ایڈووکیٹ و دیگر عہدیدارن کے ہمراہ گڈاپ ٹاؤن* کی خواتین ونگ کی سابقہ عہدے دار *سعدیہ کی والدہ کے انتقال* پر دعائیں مغفرت کے لیئے پہنچے،
اللّٰہ پاک تمام مرحومہ کی مغفرت فرمائے،
اس موقع پر *ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ضلع ملیر سید عطا محمد تارن، نائب صدر راؤ محمد اعظم خان، فنانس سیکرٹری شاہد علی خان ملیر ٹاؤن کے صدر محمد افضل زیب، جنرل سیکرٹری کمیل عسکری، گڈاپ ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری راشد گبول، وومن ونگ کراچی کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات زیبا سرفراز، شگفتہ آصف، ریٹائرڈ میجر یاسمین ملک سجاد خٹک، جاوید خان* موجود۔
جاری کردہ
*میڈیا سیل پی ٹی آئی کراچی ڈویژن*