PTI Karachi Official Updates
PTI Karachi Official Updates
February 20, 2025 at 10:00 PM
*پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن اپڈیٹ* *20 فروری 2025* *پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات اور فارم 45 ایم پی اے فوزیہ صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سینئر نائب صدر فرخ احمد ، گلبرگ ٹاون کے صدر اسد صادق کابینہ ممبران ایوب خان ،گوہر رحمان ، سلطان جیوا، یوسی 1 کے زمہداران* کے ہمراہ حلقے میں *فاروق کی ایک سالہ بھتیجی* کی فوتگی پر تعزیت کے لیئے پہنچیں۔ فاروق اور اہل خانہ سے تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ *فوزیہ صدیقی* کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپنے ہر کارکن کے دکھ درد میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ عمران خان کا نظریہ بھی ہمیں یہی سکھاتا ہے۔ جاری کردہ *میڈیا سیل پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن*

Comments