
PTI Karachi Official Updates
February 23, 2025 at 08:02 PM
ہر ایک کو اس تنظیم کو ماننا ہوگا یہ تنظیم عمران خان نے منتخب کی ہے اس قیادت کے خلاف کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا ہم سب کو عمران خان کی منتخب کردہ قیادت کے ساتھ نظم و نسق و متحد ہو کے ایک ساتھ چلنا ہوگا۔۔!!
سلمان اکرم راجہ جنرل سیکرٹری تحریک انصاف کورنگی ورکرز کنونشن سے خطاب
#تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط
❤️
2