
PTI NA-125 (PP-164 / PP-165 / PP-166)
February 7, 2025 at 09:37 PM
ہم اپنا حق حاصل کر کے رہیں گے، عوام کا مینڈیٹ 8 فروری کو چوری کیا گیا، میرے حلقہ NA125 سے افضل کھوکھر ہار گئے تھے لیکن اگلے دن جیتوادیا گیا، جب بھی ہمارے لیڈر عمران خان کی کال پر کل حلقہ عوام نکلیں اور احتجاج میں بھرپور شریک ہوں،
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
#releaseimrankhan

👍
2