
PTI NA-125 (PP-164 / PP-165 / PP-166)
February 12, 2025 at 02:57 PM
پتن کی 8فروری کے انتخابات پر رپورٹ کا عنوان ووٹرز سے جنگ قرار دیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق اس روز نہ صرف عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا بلکہ اسے قائم بھی رکھا گیا، آئین اور عدلیہ کے ڈھانچے کو مسخ کیا گیا،
ECP ستمبر 2024 تک اپنی ویب سائیٹ پر نتائج ،تبدیل کرتی رہی
بیشتر ڈیڈ لائینز پوری نہیں کی گئیں،
انتخابات کے ایک سال بعد بھی ٹرن آؤٹ کا اعلان نہیں کیا گیا،
جبکہ بعض جگہوں پر حیران کن طور پر ٹرن آؤٹ سو فیصد سے بھی زیادہ دکھایا گیا،
کاشف عباسی
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال