
inQiLaBi Media Channel
January 31, 2025 at 07:37 AM
*🎦 وٹس اپ اسٹیٹس | اے زینبؑ، اپنے بابا کی زینت!*
*🎦 WhatsApp Status | Aye Zainab [S], Apne Baba Ki Zeenat!!*
اے بی بی آپ اپنی حقیقت مجھ میں دیکھیں کہ میرے لیے راہ بالکل واضح و روشن ہے۔ لہذا میں آہستہ آہستہ آپ جیسی بن جاونگی کیونکہ آپ میری زندگی کا کامل نمونہ ہیں۔ اے بی بی! آپ صرف کسی ایک خاص زمین و زمان کی تو غمخوار نہیں ہیں بلکہ آپ تو دونوں عالم کی غمخوار ہیں۔ آپ نورِ مرتضیؑ یعنی فاطمہؑ زہرا کا آئینہ ہیں۔ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ مختصر خصوصی کلپ۔
*انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)*
#کلپ #وٹس_اپ_اسٹیٹس #خصوصی_کلپ #منقبت #زینب #صنف #نسواں #طرز #عمل #مجاہدانہ #فکر #عاشور #فتح #عفت #حجاب #نمونہ #فریضہ #تقاضے #اقدام #انتخاب #احساس #رہبر_معظم #امام_خامنہ_ای #انقلاب #انقلابی_میڈیا
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
👤 Fb.com/inqilabimedia
📱 Tiktok.com/@inqilabimedia
📱 Telegram.me/inqilabimedia
🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaofficial
📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial
📱 https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U
✌️
❤️
🥰
🫡
4