
inQiLaBi Media Channel
2.6K subscribers
About inQiLaBi Media Channel
Promoting Pure Muhammadan Islam
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*🎦 وٹس اپ اسٹیٹس | مہدویت تمام انسانیت سے متعلق ہے* *🎦 WhatsApp Status | Mahdaviat Tamam Insaniat Se Mutalliq Hai* *اسٹیٹس دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں* https://youtube.com/shorts/UNKYXx5AIxg?si=z85iLz2E18zwzw6S *(Youtube)* #کلپ #وٹس_اپ_اسٹیٹس #امام #مہدی #زمانہ #انبیاء #رسل #اسلام #پیش_قدمی #عقائد #معارف #خواب #اہمیت #عقیدہ #نوید #مبعوث #نصب_العین #حقیقی_اسلام #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام #رہبر_معظم #امام_خامنہ_ای #انقلابی #انقلابی_میڈیا *انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)* 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 📱 X.com/inqilabi_media 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaofficial 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

*🎦 وٹس اپ اسٹیٹس | مسجد جمکران کے خوبصورت مناظر 1* *🎦 WhatsApp Status | Masjid e Jamkaran Ke Khobsorat Manazir 1* *اسٹیٹس دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں* https://youtube.com/shorts/rqN-QOReMns?si=TGQKX-GInm7U3g9X *(Youtube)* #کلپ #وٹس_اپ_اسٹیٹس #امام #مہدی #مہدویت #مسجد #جمکران #ظہور #پیش_قدمی #خوبصورت #مناظر #غیبت #فرج #امام #نوید #دعا #نصب_العین #حقیقی_اسلام #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام #رہبر_معظم #امام_خامنہ_ای #انقلابی #انقلابی_میڈیا *انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)* 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 📱 X.com/inqilabi_media 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaofficial 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

*📸 مہدویت، نبوت اور الہی دعوت کا تسلسل* انسان کو نبوت، دعوت الہی اور داعیان الہی کی ہمیشہ ضرورت ہے اور یہ ضرورت آج بھی باقی ہے۔ ان داعیان الہی کا سلسہ آج بھی منقطع نہیں ہوا ہے اور حضرت بقیہ اللہ الاعظم ارواحنا فداہ کا وجود مقدس، داعیان الہی کے سلسلے کی ہی کڑی ہے۔ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)* *11 ستمبر 2005* *انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)* #پوسٹر #پندرہ_شعبان #انسانیت #امید #دعوت #رہبر_معظم #امام_خامنہ_ای #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 📱 X.com/inqilabi_media 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaofficial 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

*🎦 خصوصی اینیمیشن کلپ | انقلاب اسلامی کی مہک* *عشرہ انقلاب اسلامی مبارک [1 تا 11 فروری 1979]* انقلاب اسلامی دراصل امام خمینیؒ کے ہاتھوں ظلمتِ ظاغوت مین عالمی امامت کی جانب ایسی نورانیت کے آغاز کا نام ہے جس کی روشنی میں انسانیت کی کشتی قدم با قدم ظہور امام زمانہؑ سے ہر پل نزدیک تر ہوتی جارہی ہے۔ مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ خصوصی اینیمیشن کلپ۔ *مولانا حیدر علی جعفری* *4 جون، 2020* *دورانیہ:02:31* #اینیمیشن #کلپ #انقلاب_اسلامی #خون #مہک #امت_اسلامی #جاہلیت #ظلمت #مہدویت #ظہور #حیدر_علی_جعفری #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا *انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)* 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 📱 X.com/inqilabi_media 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaofficial 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

📖 *آنلائن فارسی زبان ورکشاپ | Online Persian Language Workshop* اسی ھفتے فارسی کا نیا گروپ شروع کیا جارہاہے 👈 *اب گھر بیٹھے فارسی زبان سیکھیں صرف چار مہینے میں ایک جدید و منفرد انداز سے* 📆 *فروری ۲۰۲۵ سے مئی ۲۰۲۵ تک فارسی بول چال پر مشتمل ورکشاپ* 🔰 شعبان سے ذیقعدہ تک فارسی بول چال ورکشاپ *جس میں دنیا بھر سے گھر بیٹھے خواتین و حضرات کے لیے فارسی بول چال سیکھنے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے* 🎊 کورس کے اختتام پر بہترین پوزیشن حاصل کرنے پر انسٹٹیوٹ کی جانب سے *زیارتِ حرمِ امام رؑضا* اور *حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ* کے لیے ایران کا فری زیارتی ویزہ ارسال کیا جائے گا 🎁 ⏰ *ہر مہینے کل 12 گھنٹے سیشنز ہونگے۔* ھر ھفتے دو کلاسس بمع سوال و جواب، آپکے آسانی کے دن و ٹائم پر ہونگی۔ 👇 *فارسی زبان ورکشاپ کی دیگر منفرد خصوصیات* - حرمِ اہلبیتؑ و حوزہ علمیہ قم سے براہِ راست - ورکشاپ کے اختتام پر سرٹیفکیٹ کی فراہمی - آپ کی آسانی کے دن و وقت پر کلاس کا انعقاد - دنیا بھر سے گھر بیٹھے فارسی سیکھنے کا موقع - اردو و انگلش بولنے والے مومنین کے لیے مناسب - فارسی کتب و ملٹی میڈیا سیشنز کی مفت فراہمی - بہترین کارکردگی دکھانے پر ایران کی زیارات کا موقع - ورکشاپ کے شرکاء کے لیے فارسی مکالمے کا اہتمام - طرزِ تعلیم کتاب کے ساتھ ساتھ آڈیو وڈیو پر مشتمل - حوزہ علمیہ قم میں داخلہ کے لیے طلاب کی راہنمائی - حوزہ علمیہ میں داخلہ لینے والے طلاب کے لیے مفید - فیملی کے تین سے زیادہ افراد کی شرکت پر خصوصی رعایت ✅ *مدرِس: مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)* 🚹🚺 خواتین و حضرات کے لیے *علحیدہ علحیدہ کلاس گروپس* 🎓 آخر تک ریگولر شرکت کرنے والے مومنین و مومنات کو سند و سرٹیفکیٹ فراہم کیے جائیں گے۔🎓 📱 *مزید معلومات و رجسٹریشن کے لیے* مندرجہ ذیل نمبر پر اپنا نام، عمر، ملک، شہر اور وٹس اپ نمبر لکھ کر وٹس اپ کریں۔ 🪀 +989381884527 🎓 *خالص محمدی اسلام انسٹٹیوٹ، قم المقدسہ* 🎓 *PMI - Pure Muhammadan Islam Institute - Qom* 🌎 *انقلابی میڈیا - قم المقدسہ (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ کا علمبردار)* https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

📖 *درسِ آیاتِ زندگی (قرانی گھرانہ) | حرمِ اہلبیتؑ و حوزہ علمیہ قم سے براہ ِراست آنلائن رمضان کلاسز* 🔰 *رمضان المبارک یعنی ماہ قران میں دنیا بھر سے گھر بیٹھے خواتین و حضرات کے لیے قران مجید سے مانوس ہونے کا بہترین موقع کہ جس میں قران مجید کی روز مرہ خاندانی زندگی سے متعلق انسان کے ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں دلچسپ اور ایمان افروز آیات کو شرکاء کی خدمت میں پیش کیا جائیگا۔* 📆 *1 رمضان سے 15 رمضان المبارک تک* 🤲 حرمِ اہلبیتؑ و حوزہ علمیہ قم سے براہِ راست ⏰ ہر روز پاکستانی وقت کے مطابق *رات 9 بجے* 🚹🚺 *خواتین و حضرات کے لیے علحیدہ علحیدہ کلاس گروپس* *ذیلی موضوعات* - خاندان کے احکام و حقوق - اہلبیؑت کا گھرانہ نمونہ عمل - عاطفی و شرعی طلاق میں فرق - فیملی قران و اہلبیؑت کی نگاہ میں - بہترین ماں باپ - بیٹا بیٹی کون؟ - میڈیا و ڈراموں کی خاندان پر تاثیر - فیملی ممبرز کا تعارف و ذمہ داریاں - پسند کی شادی کے ٖفائدے و نقصانات؟ - فیملی کے بارےمیں شیطان کا منصوبہ - فیملی اور معاشرہ - حقوق و ذمہ داریاں - ظہور امام زمانہ ع میں فیملی کا کردار - مرد و خاتون میں برتر کی جنگ کا حل؟ - فیملی کا سرپرست کون? ولی یا بادشاہ؟ - واجب، مستحب، حرام و مکروہ طلاقیں - فیملی کی تربیت و نظامِ ولایت سے تعلق - اسلامی فیملی کا مغربی فیملی سے فاصلہ - وفا، محبت، سکون، اطمینان وخوشی کا راز - جنتی فیملی کی خصوصیات اور حدیث کساء - فرشی فیملی کا عرشی فیملی سے رشتہ کیا؟ - فیملی کے اہداف vs فیملی ممبرز کے اہداف - خاندان کی تشکیل کا ہدف و بہترین ہمسفر کا انتخاب - فیملی کو لاحق چیلنجز سے متعلق رہبر معظم کی نصیحتین ✅ *مدرِس: مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)* 🎊 کورس کے اختتام پر ممتاز شرکاء کے لیے حرم امام رؑضا اور *حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ کی جانب سے متبرک فرش و دیگر تبرکات کا ہدیہ* پیش کیا جائیگا۔ 🎁 📱 *مزید معلومات و رجسٹریشن کے لیے* مندرجہ ذیل نمبر پر اپنا نام، عمر، تعلیم، ملک، شہر اور وٹس اپ نمبر لکھ کر وٹس اپ کریں۔ 🪀 +989381884527 🌎 *انقلابی میڈیا - قم المقدس (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ کا علمبردار)* 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

*🎦 وٹس اپ اسٹیٹس | انقلاب اسلامی کی مہک* *🎦 WhatsApp Status | Inqilab e Islami Ki Mehek* *عشرہ انقلاب اسلامی مبارک [1 تا 11 فروری 1979]* *مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ خصوصی اینیمیشن کلپ۔* https://youtube.com/shorts/1TeD8Hr_CGQ?si=vFsk7Sazgxc9KjdG *(Youtube)* #وٹس_اپ_اسٹیٹس #کلپ #ویڈیو #انقلاب_اسلامی #خون #مہک #امت_اسلامی #جاہلیت #ظلمت #ہدایت #مہدویت #ظہور #انسانیت #امامت #نورانیت #امام_زمانہ #امام_خامنہ_ای #حیدر_علی_جعفری #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام *انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)* 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 📱 X.com/inqilabi_media 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaofficial 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U