inQiLaBi Media Channel
inQiLaBi Media Channel
February 4, 2025 at 02:48 PM
*📸 صحیفۂ سجادیہ ایک بحر ذخار و معجز نما کتاب* صحیفۂ سجادیہ کی دعائيں اسلامی معارف کا بحر ذخار ہیں۔ صحیفۂ سجادیہ واقعی ایک معجز نما کتاب ہے۔ خوش قسمتی سے اس کے کئی ترجمے بھی ہو چکے ہیں۔ یہ ساری کی ساری دعائیں ہمارے لیے استحکام بخش ہیں۔ ہر میدان میں ہمارے لیے اندرونی استحکام فیصلہ کن ہے۔ اگر ہمارا اندرونی ڈھانچہ، چاہے وہ خود ہمارے اندر کا انفرادی ڈھانچہ ہو، چاہے ہمارے اندر کا فکری و روحانی ڈھانچہ ہو یا پھر بالعموم ہمارے معاشرے کا اندرونی ڈھانچہ ہو، اگر ٹھوس اور مضبوط ہوا تو کوئی بھی چیز اس کے سامنے ٹھہر نہیں سکتی۔ ہمیں صحیفۂ سجادیہ کی دعاؤں سے، ان شفا بخش دعاؤں سے جو ہماری اخلاقی بیماریوں کو ٹھیک کر سکتی ہیں، ہمارے وجود کے زخموں کا مداوا کر سکتی ہے، خود کو آشنا کرنا چاہیے۔ یہ جو صحیفۂ سجادیہ کو زبور آل محمد کہا گيا ہے، واقعی ایسا ہی ہے، یہ معنوی نغموں سے مالامال ہے، دعا اور درس ہے، اخلاقی درس بھی ہے، علم النفس کا درس بھی ہے، سماجی امور کا درس بھی ہے۔ وہ معاشرہ جس کا ایک بڑا حصہ، ان خصوصیات کے ساتھ پروان چڑھے، وہ وہی معاشرہ ہے جس میں کسی بھی طرح کا ہتھکنڈہ کارگر نہیں ہوگا۔ *ولی امر مسلمین امام خامنہ ای (حفظہ اللہ)* *16 جولائی، 2008 - 28* *دسمبر، 2011 - 5 اکتوبر،* *2000 - 4 دسمبر، 1997* #پوسٹر #دعا #صحیفہ #سجادیہ #بصیرت #سجاد #جہاد #عاشورہ #انقلابی_میڈیا #انقلابی #مناجات #بصیرت #جنگ_نرم #شعبان #عباس #زینب #علمداری #اسلام #قران #کفر #شرک #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام *انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)* 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaofficial 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U
❤️ 👍 3

Comments