
inQiLaBi Media Channel
February 15, 2025 at 12:16 PM
📖 *آنلائن فارسی زبان ورکشاپ | Online Persian Language Workshop*
اسی ھفتے فارسی کا نیا گروپ شروع کیا جارہاہے
👈 *اب گھر بیٹھے فارسی زبان سیکھیں صرف چار مہینے میں ایک جدید و منفرد انداز سے*
📆 *فروری ۲۰۲۵ سے مئی ۲۰۲۵ تک فارسی بول چال پر مشتمل ورکشاپ*
🔰 شعبان سے ذیقعدہ تک فارسی بول چال ورکشاپ *جس میں دنیا بھر سے گھر بیٹھے خواتین و حضرات کے لیے فارسی بول چال سیکھنے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے*
🎊 کورس کے اختتام پر بہترین پوزیشن حاصل کرنے پر انسٹٹیوٹ کی جانب سے *زیارتِ حرمِ امام رؑضا* اور *حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ* کے لیے ایران کا فری زیارتی ویزہ ارسال کیا جائے گا 🎁
⏰ *ہر مہینے کل 12 گھنٹے سیشنز ہونگے۔* ھر ھفتے دو کلاسس بمع سوال و جواب، آپکے آسانی کے دن و ٹائم پر ہونگی۔
👇 *فارسی زبان ورکشاپ کی دیگر منفرد خصوصیات*
- حرمِ اہلبیتؑ و حوزہ علمیہ قم سے براہِ راست
- ورکشاپ کے اختتام پر سرٹیفکیٹ کی فراہمی
- آپ کی آسانی کے دن و وقت پر کلاس کا انعقاد
- دنیا بھر سے گھر بیٹھے فارسی سیکھنے کا موقع
- اردو و انگلش بولنے والے مومنین کے لیے مناسب
- فارسی کتب و ملٹی میڈیا سیشنز کی مفت فراہمی
- بہترین کارکردگی دکھانے پر ایران کی زیارات کا موقع
- ورکشاپ کے شرکاء کے لیے فارسی مکالمے کا اہتمام
- طرزِ تعلیم کتاب کے ساتھ ساتھ آڈیو وڈیو پر مشتمل
- حوزہ علمیہ قم میں داخلہ کے لیے طلاب کی راہنمائی
- حوزہ علمیہ میں داخلہ لینے والے طلاب کے لیے مفید
- فیملی کے تین سے زیادہ افراد کی شرکت پر خصوصی رعایت
✅ *مدرِس: مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)*
🚹🚺 خواتین و حضرات کے لیے *علحیدہ علحیدہ کلاس گروپس*
🎓 آخر تک ریگولر شرکت کرنے والے مومنین و مومنات کو سند و سرٹیفکیٹ فراہم کیے جائیں گے۔🎓
📱 *مزید معلومات و رجسٹریشن کے لیے* مندرجہ ذیل نمبر پر اپنا نام، عمر، ملک، شہر اور وٹس اپ نمبر لکھ کر وٹس اپ کریں۔
🪀 +989381884527
🎓 *خالص محمدی اسلام انسٹٹیوٹ، قم المقدسہ*
🎓 *PMI - Pure Muhammadan Islam Institute - Qom*
🌎 *انقلابی میڈیا - قم المقدسہ (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ کا علمبردار)*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U
👍
😮
2