
inQiLaBi Media Channel
February 18, 2025 at 04:08 PM
📖 *درسِ آیاتِ زندگی (قرانی گھرانہ) | حرمِ اہلبیتؑ و حوزہ علمیہ قم سے براہ ِراست آنلائن رمضان کلاسز*
🔰 *رمضان المبارک یعنی ماہ قران میں دنیا بھر سے گھر بیٹھے خواتین و حضرات کے لیے قران مجید سے مانوس ہونے کا بہترین موقع کہ جس میں قران مجید کی روز مرہ خاندانی زندگی سے متعلق انسان کے ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں دلچسپ اور ایمان افروز آیات کو شرکاء کی خدمت میں پیش کیا جائیگا۔*
📆 *1 رمضان سے 15 رمضان المبارک تک*
🤲 حرمِ اہلبیتؑ و حوزہ علمیہ قم سے براہِ راست
⏰ ہر روز پاکستانی وقت کے مطابق *رات 9 بجے*
🚹🚺 *خواتین و حضرات کے لیے علحیدہ علحیدہ کلاس گروپس*
*ذیلی موضوعات*
- خاندان کے احکام و حقوق
- اہلبیؑت کا گھرانہ نمونہ عمل
- عاطفی و شرعی طلاق میں فرق
- فیملی قران و اہلبیؑت کی نگاہ میں
- بہترین ماں باپ - بیٹا بیٹی کون؟
- میڈیا و ڈراموں کی خاندان پر تاثیر
- فیملی ممبرز کا تعارف و ذمہ داریاں
- پسند کی شادی کے ٖفائدے و نقصانات؟
- فیملی کے بارےمیں شیطان کا منصوبہ
- فیملی اور معاشرہ - حقوق و ذمہ داریاں
- ظہور امام زمانہ ع میں فیملی کا کردار
- مرد و خاتون میں برتر کی جنگ کا حل؟
- فیملی کا سرپرست کون? ولی یا بادشاہ؟
- واجب، مستحب، حرام و مکروہ طلاقیں
- فیملی کی تربیت و نظامِ ولایت سے تعلق
- اسلامی فیملی کا مغربی فیملی سے فاصلہ
- وفا، محبت، سکون، اطمینان وخوشی کا راز
- جنتی فیملی کی خصوصیات اور حدیث کساء
- فرشی فیملی کا عرشی فیملی سے رشتہ کیا؟
- فیملی کے اہداف vs فیملی ممبرز کے اہداف
- خاندان کی تشکیل کا ہدف و بہترین ہمسفر کا انتخاب
- فیملی کو لاحق چیلنجز سے متعلق رہبر معظم کی نصیحتین
✅ *مدرِس: مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)*
🎊 کورس کے اختتام پر ممتاز شرکاء کے لیے حرم امام رؑضا اور *حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ کی جانب سے متبرک فرش و دیگر تبرکات کا ہدیہ* پیش کیا جائیگا۔ 🎁
📱 *مزید معلومات و رجسٹریشن کے لیے* مندرجہ ذیل نمبر پر اپنا نام، عمر، تعلیم، ملک، شہر اور وٹس اپ نمبر لکھ کر وٹس اپ کریں۔
🪀 +989381884527
🌎 *انقلابی میڈیا - قم المقدس (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ کا علمبردار)*
📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U
❤️
💐
2