inQiLaBi Media Channel
inQiLaBi Media Channel
February 26, 2025 at 03:02 PM
*📸 غاصبانہ قبضے کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی* دشمن جان لے کہ غاصبانہ قبضے، ظلم اور سامراج کے خلاف مزاحمت ختم ہونے والی نہیں ہے اور اللہ کے حکم سے اپنی منزل مقصود پر پہنچنے تک جاری رہے گی۔ سید حسن نصر اللہ کا پاکیزہ جسم، جہاد فی سبیل اللہ کی سرزمین پر سپرد خاک کیا جائے گا لیکن ان شاء اللہ ان کی روح اور ان کی راہ ہر دن پہلے سے زیادہ سرفراز ہو کر جلوہ نما ہوگی اور اس راستے پر چلنے والوں کی رہنمائي کرتی رہے گي۔ شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب کے پیغام کا ایک حصہ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)* *21 فروری 2025* #پوسٹر #سافٹ_وار #سوشل_میڈیا #صہیونی #امریکہ #فلسطین #القدس #طوفان_الاقصی #دارالحکومت #موقف #محکم #آزادی #مقاومت #مرگ_بر_اسرائیل #مرگ_بر_امریکہ #سید_حسن_نصراللہ #رہبر_معظم #امام_خامنہ_ای #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام *انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)* 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 📱 X.com/inqilabi_media 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaofficial 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

Comments