inQiLaBi Media Channel
inQiLaBi Media Channel
February 27, 2025 at 04:52 PM
🎦 *درسِ آیاتِ زندگی (قرانی گھرانہ) | 1 رمضان سے 15 رمضان تک* 🎦 *Darse Ayaate Zindagi | 1 Se 15th Ramzan Tak* *اسٹیٹس دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں* https://youtube.com/shorts/tPab79N3Nho?si=C61OMXctbGNrYkxE *(Youtube)* 🔰 رمضان المبارک یعنی ماہ قران میں دنیا بھر سے گھر بیٹھے خواتین و حضرات کے لیے قران مجید سے مانوس ہونے کا بہترین موقع کہ جس میں قران مجید کی روز مرہ خاندانی زندگی سے متعلق انسان کے ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں دلچسپ اور ایمان افروز آیات کو شرکاء کی خدمت میں پیش کیا جائیگا۔ ⏰ *ہر روز پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے* 🚹🚺 خواتین و حضرات کے لیے علحیدہ علحیدہ کلاس گروپس 🤲 حرمِ اہلبیتؑ و حوزہ علمیہ قم سے براہ راست آنلائن رمضان کلاسز 📱 *مزید معلومات و رجسٹریشن کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر اپنا نام، عمر، تعلیم، ملک، شہر اور وٹس اپ نمبر لکھ کر وٹس اپ کریں۔* 🪀 +989381884527 🌎 *انقلابی میڈیا - قم المقدس (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ کا علمبردار)* 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U
❤️ 💐 3

Comments