inQiLaBi Media Channel
inQiLaBi Media Channel
February 28, 2025 at 02:28 PM
🎦 *وٹس اپ اسٹیٹس | روزے کے اکثر پیش آنے والے احکام | آیت اللہ خامنہ ای کے مطابق 1* 🎦 *WhatsApp Status | Roze Ke Aksar Pesh Aane Wale Ahkam | Ayatullah Khamenei Ke Mutabiq 1* 1️⃣ جیسا کہ آپ جانتے ہیں ابتدائے ماہ اور آخر ماہ میں چاند تین حالتوں میں سے ہی کسی ایک حالت میں ہوتا ہے٬ ان تین میں سے کون سی حالت کو اول ماہ کی تعیین کیلئے شمار کیا جا سکتا ہے؟ 2️⃣ دوربین کے ذریعہ یا کسی دیگر ڈجیٹل آلے کے ذریعے چاند دیکھنے کا کیا حکم ہے؟ 3️⃣ اگر شوال کا چاند کسی شہر میں دکھائی نہ دے، لیکن ریڈیو اور ٹی وی اول ماہ کا اعلان کر دیں تو کیا یہ اعلان کافی ہے یا مزید تحقیق ضروری ہے؟ 4️⃣ اگرماہ رمضان یا شوال کی پہلی تاریخ کا تعین بادلوں یا دیگر اسباب کی وجہ سے ممکن نہ ہو اور ماہ رمضان یا شعبان کے تیس دن پورے نہ ہوئے ہوں تو کسی اور ملک میں رہنے والوں کے لئے کیا جائز ہے کہ وہ ایران کے افق کے مطابق عمل کریں یا جنتری پر اعتماد کریں؟ 5️⃣ کیا رؤیت ہلال کے لئے اتحاد افق شرط ہے یا نہیں؟ 6️⃣ اتحاد افق سے کیا مراد ہے؟ *جوابات جاننے کے لئے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں* https://youtube.com/shorts/fBjaufX8E28?si=TwyVqVfs8Ka2XXo4 *(Youtube)* #کلپ #وٹس_اپ_اسٹیٹس #احکام #روزہ #فتاوی #اردو #مسائل_رمضان #سوال #جواب #استفتا #مبتلا_بہ_مسائل #فقہی_مسائل #احکام_شریعی #توضیح_المسائل #سوال_و_جواب #رہبر_معظم #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام #انقلابی_میڈیا *انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)* 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 📱 X.com/inqilabi_media 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaofficial 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U
🫀 1

Comments