
𝑴𝒖𝒈𝒉𝒏𝒊 𝑮𝒖𝒊𝒅𝒂𝒏𝒄𝒆
February 1, 2025 at 08:58 AM
_بعض دفعہ ہم اپنے ساتھ ساتھ کسی دوسرے کے لیے بھی ہدایت چاہ رہے ہوتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ وہ اللّٰہ کے کامیاب بندوں میں شامل ہوں، مگر ہم صرف کوشش کر سکتے ہیں ،دعا کر سکتے ہیں، پر ہدایت نہیں دے سکتے کیونکہ ہدایت صرف اللہ دیتا ہے۔ ہاں! ہم انسان کسی دوسرے انسان کی ہدایت کا ذریعہ یا سبب بن سکتے ہیں، اگر اللّٰہ چاہے۔ ”اور کس قدر خوبصورت لوگ ہیں وہ جنہیں اللّٰہ ہدایت دیتا ہے اور دوسروں کے لئے بھی انہیں ہدایت کا ذریعہ یا سبب بناتا ہے“♥️_
❤️
👍
6