𝑴𝒖𝒈𝒉𝒏𝒊 𝑮𝒖𝒊𝒅𝒂𝒏𝒄𝒆
February 3, 2025 at 06:31 AM
• اے اللہ ہمارے گھروں کو خیر اور برکت والے گھر بنا دے۔
• اے اللہ ہمارے گھروں کو ہدایت اور تقویٰ والے گھر بنا دے۔
• اے اللہ ہمارے گھروں کو پردہ پوشی اور صحت والے گھر بنا دے۔
• اے اللہ ہمارے گھروں کو خوشی اور فرحت والے گھر بنا دے۔
• اے اللہ ہمارے گھروں کو مغفرت اور رحمت والے گھر بنا دے۔
• اے اللہ ہمارے گھروں کو سکون اور آرام والے گھر بنا دے۔
• اے اللہ ہمارے گھروں کو کامیابی اور فلاح والے گھر بنا دے۔
• اے اللہ ہمارے گھروں کو تسبیح اور استغفار والے گھر بنا دے۔
*آمین ثم آمین یا رب العالمیـــــن🌹♥️🌹*
❤️
10