𝑴𝒖𝒈𝒉𝒏𝒊 𝑮𝒖𝒊𝒅𝒂𝒏𝒄𝒆
February 10, 2025 at 08:41 AM
آخر کوئی تو بات ہے جس نے اہل الله کو تمام لذات و شہوات سے الگ کر دیا ،
جن چیزوں کے لئے عوام مرتے پھرتے ہیں ، وہ ان سے بلکل بیزار اور مستغنی ہیں ، نہ ان کو طلب مال کی ہے ، نہ لباس کی فکر ہے ،نہ عزت و جاہ کی کوئی خواہش ہے ،
کوئی تو آگ ان کے سینے میں ہے جو پاس بیٹھنے والوں کو بھی بے قرار کر دیتی ہے ،
یہ خود اس کی دلیل ہے کہ ان کے پاس یقیناً وہ حقائق ہیں جن کی مخلوق کو خبر نہیں ۔
( ا ، ع ۱۲۷ )
👍
💯
2