Muhammad Muzamil Kamboh
February 2, 2025 at 04:54 PM
علامہ ذھبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:اہل السنہ کا اتفاق ہے کہ تمام صحابہ کرام میں سب سے افضل عشرہ مبشرہ رضوان اللہ علیھم اجمعین ہیں اور ان میں سب سے افضل سیدنا ابوبکر سیدنا عمر سیدنا عثمان اور سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنھم اجمعین ہیں۔
اس مسئلہ میں صرف کوئی بد عتی و منافق اور خبیث شخص ہی شک کر سکتا ہے۔
الكبائر للذهبي ص ٢٣٩
✍️حافظ عبدالرحمن المعلمي
❤️
1