Muhammad Muzamil Kamboh
Muhammad Muzamil Kamboh
February 16, 2025 at 09:07 AM
📌شيخ تقي الدين الهلالي رحمه الله فرماتے ہیں : 🔹نبی کریم ﷺ اور مشرکین کے درمیان جھگڑا اللہ کے وجود یا اللہ تعالی کے ہر چیز کا رب ہونے پر نہیں تھا، بلکہ اللہ کو عبادت میں خاص کرنے پر تھا۔ پس رسول اللہ ﷺ نے اسی کی دعوت دی، اور مشرکین نے اس کا انکار کیا۔ 📚شرح كتاب التوحيد ١٤٠
❤️ 4

Comments