
Muhammad Muzamil Kamboh
February 24, 2025 at 04:43 AM
قاعدہ: کتاب کے تزکیہ سے مؤلف کا تزکیہ لازم نہیں آتا۔
(کسی کتاب کو کسی لحاظ سے بہتر کہنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ لکھنے والا منہج و عقیدہ میں بلکل صحیح ہو)
شرح الالحاد للشيخ صالح السندي
شیخ موهب الرحيم حفظہ اللہ
#دورة_الامام_سيدنذيرحسين_الدهلوي
❤️
1