
Muhammad Muzamil Kamboh
February 25, 2025 at 01:34 PM
علماء اہل حدیث نے مالی معاملات پر کم کیوں لکھا؟
جب معاشرے میں عقیدہ و سنت شدید متاثر تھے، عقائد بگڑ چکے تھے تو اس وقت علماء اہل حدیث نے اپنی توجہ کا مرکز عقیدہ و سنت کی دعوت کو بنایا اور انکی توجہ رد بدعت پر رہی۔ کچھ علماء نے بيوع پر بھی لکھا بالکل ترک نہیں کیا۔
تلخیص من: شرح کتاب البیوع(عمدۃ الاحکام)
شیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
#دورة_الامام_سيدنذيرحسين_الدهلوي
#دورۃ_الامام_سید_نذیر_حسین_دہلوی
👍
1