
Muhammad Muzamil Kamboh
February 26, 2025 at 03:13 AM
مجھے محسوس ہوتا ہے کہ دین اسلام کی تمام عبادات، انسان میں تقوی پیدا کرتی ہیں بشرط یہ کہ ان کو ان کی روح کے ساتھ ادا کیا جائے، نماز انسان میں تقوی پیدا کرتی ہے لیکن اس میں وقت لگتا ہے محنت اور غور و فکر کرنا پڑتا ہے، بساوقات بیس پچیس سال بھی لگ جاتے ہیں، والد گرامیؒ ایک دن مجھے کہنے لگے کہ بیٹا اب جا کہ عبادت میں لذت آنا شروع ہوئی ہے اور اب سجدہ نہیں ہوتا۔
شرح الوصية الصغرى لشيخ الاسلام ابن تيمية رحمه الله
شيخ عبيد الرحمان محسن حفظه الله
#دورة_الامام_سيدنذيرحسين_الدهلوي
#دورۃ_الامام_سید_نذیر_حسین_دہلوی
❤️
2