SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 4, 2025 at 06:14 AM
                               
                            
                        
                            ایک بار سوچیں 
جب پولیس فوج خفیہ اداروں میں تکفیری سفیانی داعشی دہشت گرد موجود ہیں تو کیا سیاسی جماعتوں ن لیگ ، پی پی ، تحریک انصاف میں ان کے نمائندے موجود نہیں ہوں گے ؟
گذشتہ دنوں ن لیگ کا نمائندہ بن کر سپاہ صحابہ اسکردو بلتستان کا تکفیری دہشت گرد اشرف صدا نے وفد کے ہمراہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے پنڈی رہائش گاہ میں الیکشن کے سلسلے ملاقات کیا تھا۔ 
ہم ملت جعفریہ پاکستان ، اسلامی تحریک اور مجلس وحدت المسلمین کے دونوں سیاسی جماعتوں کو فی الفور گلگت بلتستان کے ٹوٹل 10 میں سے 7 شیعہ اکثریتی اضلاع
1: نگر 100 فیصد شیعہ آبادی 
2: روندو 100 فیصد شیعہ آبادی 
3: کھرمنگ 100 فیصد شیعہ آبادی
4:اسکردو 90 فیصد شیعہ آبادی 
5: شگر 80 فیصد شیعہ آبادی 
6: استور 70 فیصد شیعہ آبادی 
7: گلگت 60 فیصد شیعہ آبادی 
7: گھانچے 55 فیصد شیعہ آبادی 
کے اندر نومبر الیکشن کے سلسلے میں فوری اتحاد کا مطالبہ کرتے ہوئے ان اضلاع میں مشخص متفقہ نوجوان باصلاحیت پڑھے لکھے امیدواروں کا نام و تفصیلات مانگتے ہیں۔ تاکہ ملت کا ووٹ تقسیم نہ ہو اور فقط ان 7 حلقوں سے جیت کر بآسانی شیعہ حکومت کا قیام ہو ۔ اگر ملت کے دونوں شیعہ تنظیموں نے غیروں کے بجائے آپس میں اتحاد نہ کیا تو ہم آزاد امیدواروں کی حمایت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        6