
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
770 subscribers
About SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
Peace be upon you and may Allah's mercy and blessings be upon you. After the salutation, the supplication is that The purpose of this group To all you members 1. Present conditions 2. Golden words 3. To be familiar with Islamic and worldly events Thanks. SHIA HUB OFFICIAL شیعہ مرکز آفیشل https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🇸🇦 سعودی عرب 🇹🇷 ترکی 🇦🇪 دوبئی (متحدہ عرب امارات) 🇴🇲 عمان 🇰🇼 کویت 🇶🇦 قطر 🇧🇭 بحرین 🇯🇴 اردن 🇪🇬 مصر 🇸🇾 شام 🇵🇰 پاکستان https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618


ایران، یمن، عراق اور لبان کے شیعوں نے جس طرح امت مسلمہ میں عزت پائی ہے وہ قابلِ تحسین و ذکر ہے۔ آپ ایران کے حملہ کی ویڈیو پر ان پاکستانی نوحہ خواہ کے نوحے چلا رہے ہیں جو کسی اور دنیا میں رہ رہے ہیں، ان کی دنیا ہی الگ ہے، ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اگر آپ نظر ڈالیں تو آپ کو محسوس ہوگا کہ ان کی دنیا الگ ہے اور ہماری دنیا الگ ہے۔ مینے ایران، اور عراق کے نوحہ خوانوں کو لبنان جاکر شھداء کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے دیکھا ہے، اپنے ممالک سے امداد جمع کر کہ جنگ زدہ علاقوں میں تقسیم کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ متاثرین کے خوفزدہ بچوں کو گلے لگاتے ہوئے دیکھا ہے، شدید بمباری میں گئے اور ان مظلومین کا حوصلہ بنے۔ افسوس ہے مجھ اپنے ملک کے نام نہاد عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواں اور منقبت خواں پر مینے کبھی بھی ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلسطین کے حق میں مرجعیت کے حق میں انہیں آواز بلند کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618


"یہ سب کچھ ہونے کے بعد، کیا کوئی باقی رہ گیا ہے جو یہ کہہ سکے کہ منسلک نقشہ امت کی حقیقت کو بیان نہیں کرتا؟" "After everything that has happened and is happening, is there anyone left who can say that the attached map does not reflect the reality of the Ummah?" https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618


شہادت مبارک اے ابو علی ۔ آپ کے سردار شہید سید حسن ن ص ر اللہ نے بھی القدس کیلئے اپنے بیٹے کی قربانی پیش کی اور آج آپ نے بھی بیٹے کے ہمراہ راہ خدا میں قربانی پیش کی ۔ اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونا ہسپتال کے بستر پر مرنے سے بہتر ہے https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618


دنیا میں صرف دو مذاہب پوری دنیا پر حکمرانی کا نظریہ رکھتے ہیں اسلام (شیعہ اثنا عشری) اور دوسرے یہودی ۔ آج بھی شیعوں کو قاتلان امام حسین ع کا بدلہ لینے کیلئے سیکھایا بتایا تیار کیا جاتا ہے حالانکہ یزید ابن زیاد حرملہ تو کب کے مردار ہو چکے ہیں ۔ دنیا میں شیعوں کی تعداد 60 کروڑ اور یہودیوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ ہے ۔ شیعہ امام مہدی ع کی آمد کیلئے دنیا بھر میں انتظار کر رہے ہیں ان کی غیر موجودگی میں رہبر معظم و دیگر مرجعین کا فتویٰ جہاد ہی انہیں اکٹیو کر سکتا ہے۔ آج عالم اسلام و کل کفر کی جنگ قبلہ اول کے خاطر لڑی جارہی ہے جس میں شیعہ مسلمانوں کا ساتھ غیرت مند بہادر اہلسنت دے رہے ہیں البتہ اسرائیل کا ساتھ تمام کفار منافقین و مشرکین دے رہے ہیں۔ داعش کے وجود میں صدام کی بعثی فوج کا اصل کردار تھا اگر خدانخواستہ رہبر معظم یا ایران پر امریکہ نے حملہ کرکے نظام تبدیلی کی کوشش کیا تو 60 کروڑ شیعیان علی ع پر اگر جہاد واجب ہوا تو دنیا امریکہ اسرائیل کیخلاف داعش کی ظلم و بربریت بھول جائے گی۔ آپ کس صف میں کھڑے ہیں ؟ https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618

🚨🚨🚨🚨🚨 بریکنگ *ٹرمپ: ہم نے ایران میں تین جوہری مقامات پر اپنا بہت کامیاب حملہ کیا ہے: فورڈو ، نٹنز اور اصفہان۔* https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618


سی این این: • ٹرمپ کو امید ہے کہ امریکی حملے ایران کو مذاکرات کی میز پر واپس لے آئیں گے۔ • ٹرمپ فی الحال ایران کے اندر کسی اضافی امریکی کارروائی کی منصوبہ بندی نہیں کر رہے ہیں۔ • ٹرمپ ایرانی رہنماؤں پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ جنگ ختم کرنے پر رضامند ہوں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618

کیا آپ سب کل ملک بھر میں احتجاج کیلئے تیار ہیں ؟ https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618


ایرانی میزائل جس نے اسرائیل کو خوفزدہ کر دیا۔‼️ یہ میزائل اپنے اندر کئی گائیڈڈ (مخصوص نشانے پر لگنے والی) بم لے کر چلتا ہے، اور اگر اسرائیلی فضائی دفاعی نظام اسے نشانہ بنائے تو یہ بم مختلف جگہوں پر بکھر جاتے ہیں اور بڑے پیمانے پر تباہی مچاتے ہیں۔‼️ The Iranian missile that terrified Israel.‼️ It carries multiple guided bombs inside it, and if it is targeted by Israeli air defenses, the bombs are dispersed over various locations, causing significant damage.‼️ https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618

عید غدیر خم سب مومنون کو مبارک ہو۔ ❤️❤️❤️❤️ https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618