SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
February 13, 2025 at 03:20 PM
"آج 14 شعبان المعظم کی مبارک رات ہے، جسے شب برات کہا جاتا ہے۔ یہ مغفرت، رحمت اور برکتوں کی رات ہے۔ اس رات اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی طرف خاص رحمت فرماتے ہیں، گناہ معاف فرماتے ہیں، رزق میں برکت عطا فرماتے ہیں اور دعا کو قبولیت بخشتے ہیں۔ براہ کرم، اس بابرکت رات میں مجھے اور میرے والد مرحوم کو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیے۔ اللہ ہم سب کی مغفرت فرمائے اور ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین" التماس دعا سيد مرتضى ولد سيد حسن
❤️ 5

Comments