SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
February 17, 2025 at 04:58 PM
پاراچنار: آج سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی جانب سے کانوائے پر حملے میں زخمی مظلوم اہلسنت برادر ڈرائیور محمد اکرام کے دلسوز جملے دل چیرنے والے جملے جو وہ ہسپتال میں ڈاکٹر کو بار بار دہرا رہے تھے " کیا ڈاکٹر میں دوبارہ گاڑی چلانے کے قابل رہوں گا؟ کیونکہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں میں گھر کا واحد کفیل ہوں ہم ڈرائیورز کا کیا قصور ہے ہم نے کیا بگاڑا ہے کسی کا ؟ میں خود اہلسنت ہوں بارہا اہل محلہ کو بتایا مگر مجھے میرے ہم مسلک نے شیعوں کو راشن پہنچانے کی جرم میں گولی مارا، آج احساس ہوا پاکستان میں شیعہ کا جینا کتنا مشکل ہے " https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618
Image from SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل: پاراچنار: آج سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی جانب سے کانوائے پر حملے میں زخ...
😢 🙏 😭 9

Comments