SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
February 21, 2025 at 09:07 AM
حزب اللہ لبنان کے پکار پر مقاومت اسلامی پاکستان رزمندگان اسلام بروز اتوار 23 فروری بعد از نماز ظہرین تمام مساجد و مدارس امام بارگاہوں و گھروں میں شہید سید مقاومت حسن نصر اللہ و سید ہاشم صفی الدین کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کے عنوان " #انا_على_العهد " ( یعنی میں پُرعزم ہوں / میں وعدے پر قائم ہوں ) ہیش ٹیگ کو سوشل میڈیا پر نشر کرے گی اور تقریبات کا شاندار اہتمام کرے گی ۔ درج ذیل تصاویر کو ہرجگہ فارورڈ نشر کریں تاکہ لوگ تیار رہیں https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618
❤️ 2

Comments