SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 21, 2025 at 10:37 PM
                               
                            
                        
                            "إنا على العهد" (ہم اپنے وعدے پر قائم ہیں) ایک پختہ عہد ہے کہ ان کی جدوجہد اور مشن کو جاری رکھا جائے گا۔
یا نصراللہ! آپ کا نام صرف ایک شخصیت نہیں، بلکہ ایک مزاحمت، ایک استقامت اور حق کے راستے پر چلنے کی علامت بن چکا ہے۔ 23 فروری کو بیروت کی زمین ایک بار پھر گواہ بنے گی کہ ظلم کے خلاف کھڑے ہونے والے کبھی تنہا نہیں ہوتے۔
https://chat.whatsapp.com/I5QepYzuUmAFglIk1TtbJe
                        
                    
                    
                    
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        2