SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
February 23, 2025 at 05:35 PM
التماس نماز وحشت قبر بنام شہید سید حسن نصر اللہ ابن عبد الکریم شہید سید ہاشم صفی الدین نوٹ : آج شب نماز عشاء کے بعد رات 10 بجے تک نماز وحشت ادا کرنی ہے طریقہ نماز وحشتِ قبر دو رکعت نماز وحشت قبر پڑھتا/پڑھتی ہوں مستحب قربتاً الی اللّٰہ پہلی رکعت میں الحمد کے بعد "آیت الکرسی - ھم فیھا خالدون" تک (اگر یاد نہیں تو دیکھ کر پڑھ سگتے ہے) دوسری رکعت میں الحمد کے بعد 'دس' مرتبہ "سورہ قدر۔۔۔ انا انزلنا" نماز مکمل کرنے کے بعد کہے اَللّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَابْعَثْ ثَوابَها اِلى قَبْرِ "فُلان" فلاں کی بجائے میت کا نام لیں نماز وحشت قبر ، میت کی تدفین ہونے کے بعد میت کے دفن ہونی کی پہلی رات انجام دی جاتی ہے نماز وحشت قبر ، نماز عشاء کے بعد نماز فجر تک انجام دی جاتی ہے نماز وحشت قبر میت کے تدفین کے بعد ادا کی جائے گی اگرچہ دو میت ہیں یا دو سے زیادہ ہیں تو اس صورت میں بھی نماز ایک ہوگی بس نماز کے بعد کا جو ذکر ہے وه اُتنے بار انجام دینا ہوگا جیتنے مرحومین کی آپ نماز وحشت انجام دے رہے ہیں امید ہے آپ سب مومنین و مومنات شہید سید حسن نصر اللہ و شہید سید ہاشم صفی الدین کے لئے نماز وحشت کو انجام دے کر اُن کے لئے تحفہ پیش کریں گے بالخصوص التماس ، بعد از نماز شہدائے ملت جعفریہ پاکستان ، ایران ، لبنان ، پاراچنار ، و شہدائے غزہ ، یمن ، عراق ، فلسطين ، اور تمام مرحومین مومنین و مومنات کے نام ایک مرتبہ سورہ فاتحہ، تین مرتبہ سورہ اخلاص اور دعائے مغفرت https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618
❤️ 1

Comments