News Paragon
News Paragon
February 2, 2025 at 07:45 AM
ضلع خیبر، وادی تیراہ میں پولیس کانسٹیبل نے کالعدم تنظیم میں شمولیت اختیار کر لی: کانسٹیبل بخت نواز ضلع خیبر کے تھانہ خیبر ملاگوری میں تعینات تھے جو گزشتہ دو ہفتوں سے غیر حاضر تھے جنہوں نے وادی تیراہ میں کالعدم تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی ہے جس کے بعد محکمہ پولیس نے بھی متعلقہ پولیس کیمپس کو الرٹ جاری کر دیا ۔

Comments