
News Paragon
506 subscribers
About News Paragon
Stay Informed. Stay Ahead. News Paragon: Trusted News Source for National & International News, Analysis, and Commentary. Follow this channel and activate bell icon to get timely top news and share with friends. باخبر رہیں۔ آگاہ رہو۔ نیوز پیراگون: قومی اور بین الاقوامی خبروں، تجزیہ اور تبصروں کے لیے قابل اعتماد خبروں کا ذریعہ۔ بروقت اعلیٰ خبریں حاصل کرنے کے لئے اس چینل کو فالو اور بیل آئیکن Enable رکھیں اور دوست احباب کے ساتھ شیئر کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaGOAHgFSAtCZha6F72b
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

محمد بن سلیمان کا ایک فارسی چینل ہے "ایران انٹرنیشنل" جو لندن سے براڈ کاسٹ ہوتا ہے۔ اس کا بجٹ بی بی سی فارسی سے تین گنا زیادہ ہے۔ تنخواہیں بھی اسی طرح ہیں۔ محمد بن سلیمان اس چینل پر پانی کی طرح پیسہ بہا رہا ہے۔ ایران کے متعلق جو بھی جھوٹی خبریں پہلے مغربی میڈیا اور پھر دوسرے میڈیا تک پہنچتی ہیں اس کا بڑا سورس یہ چینل ہے۔ پچھلے کچھ ماہ میں سب بڑی فیک نیوز اس چینل نے پیدا کیں اور پھیلائی ہیں۔ اس چینل کی ایران سے نفرت اسرائیلی میڈیا سے تین چار گنا زیادہ ہے۔ جھوٹ بھی اس نسبت سے زیادہ ہے۔ اسی چینل پر سابق ڈکٹیٹر رضا شاہ پہلوی کا گھامڑ سا بیٹا ہر وقت ٹائی لگا کر "ایران کا اگلا بادشاہ" بننے کے لئے تیار بیٹھا ہوتا ہے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ جو ایرانی شہری حکومت کے ناقد بھی ہیں وہ بھی اس استعمار کے اس گھٹیا ٹاؤٹ سے نفرت کرتے ہیں۔ ایران میں اسے کوئی پسند نہيں کرتا۔ خیر محمد بن سلیمان صاحب سے گزارش ہے کہ سر کچھ ہتھ ہولا رکھیں۔ ایران برادار اسلامی ملک ہے۔ دوسری طرف اسرائیل ہے جو مسلمانوں کا بدترین دشمن ہے۔ اپنے چینل کو کچھ لگام دیں۔ انہيں کہیں فتنہ نہ پھیلائیں۔ مسلمانوں کا ساتھ دیں۔🙏

*پاکستان کسی بھی دباؤ میں ایران کو نہیں چھوڑے گا، پاکستانی وزیر 🇵🇰 خارجہ*

🎥 Footage from a settler’s camera captures the massive destruction caused by Iranian missile strikes on an area in Tel Aviv.

Sayyed Hassan’s longtime bodyguard, who was called “Sayyed’s shield,” was martyred in a Zionist strike along with his son. In God’s heavens.


*🔴صحافی: "ایران ایٹم بم نہیں بنا رہا"…* *🔵 ٹرمپ: "تو میری انٹیلی جنس غلط ہے!؟"* *☑️جب رپورٹر نے ٹرمپ کو بتایا کہ ان کی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر تولسی گیبرڈ نے کہا ہے ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا،* *👈تو ٹرمپ نے دو ٹوک جواب دیا: "وہ غلط ہے!"* https://whatsapp.com/channel/0029VaGOAHgFSAtCZha6F72b

صیہونی حکومت یقینا اپنے دردناک انجام کو پہنچے گی۔(رہبر معظم سید علی خامنہ ای) ایران، فلسطین، لبنان، یمن، شام میں جاری قابض صیہونی مظالم کے خلاف نکالے جانے والی مردہ باد اسرائیل ریلی کے حوالے سے سیکٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان جناب صابر ابو مریم کا اہم پیغام🚩 📍بمقام: نمائش تا تبت سینٹر 🗓️بتاریخ:22جون 2025 | بروز: اتوار 🕰️بوقت: 03بجے سہ پہر تمام مومنین و مومنات سے اسرائیلی مظالم کے خلاف نکالی جانے والی ریلی میں بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔ شہر بھر سے فری ٹرانسپورٹ کا انتظام ہے۔

بچوں نے ایران کی حمایت کے لئے ایک احتجاج کیا https://www.instagram.com/reel/DLIgJW9tH8g/?igsh=ZzlyeGcwcjI3ZHY4