
News Paragon
February 20, 2025 at 11:18 PM
*بھارت-بنگلہ دیش میچ: چیمپئنزٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی*
*چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اور بنگلہ دیش کی لائیو نشریات کے دوران ٹورنامنٹ کے لوگو سے پاکستان کا نام غائب رہا جس پر آئی سی سی نے وضاحت پیش کردی*
